میرا شیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی کی تعریف میں کہتے ہیں (میرا لال، میرا جوان) بعض اوقات طنزاً بھی مستعمل ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی کی تعریف میں کہتے ہیں (میرا لال، میرا جوان) بعض اوقات طنزاً بھی مستعمل ہے۔